06:47 pm
حب میں کوسٹل آئل ریفائنری کی بنیاد رواں سال کے آخر میں رکھے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی دستیابی بہتر بنانے ے لئے کوسٹل آئل ریفائنری کی بنیاد رواں سال کے آخر میں رکھے جانے کا امکان ہے، اس آئل ریفائنری میں دو لاکھ پچاس ہزار بیرل تیل یومیہ صاف کرنے کی گنجائش ہو گی۔ پٹرولیم ڈویڑن کے ذرائع کے مطابق پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ ( پارکو) بلوچستان کے شہر حب میں جدید کوسٹل آئل ریفائنری قائم کرے گی جس پر 5 ارب روپے خرچ ہوں گے۔
یہ منصوبہ 2023ئ� کے آخر تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ اس منصوبے کیلئے ایک ہزار ایکڑ زمین الاٹ کی گئی ہے جس کی اکتوبر 2007ئ� میں منظوری دی گئی تھی لیکن فنڈز کی قلت کے باعث یہ منصوبہ تاخیر کا شکار رہا ہے۔ کوسٹل آئل ریفائنری تیل کی پیداوار کے شعبہ میں خود کفالت کے حصول کی طرف ایک اہم پیشرفت ہو گی اور حکومت موجودہ آئل ریفائنریوں کی پیداواری صلاحیت بہتر بنانے اور توانائی کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو پوراکرنے ے لئے نئی ریفائنریوں کے قیام پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا