06:22 am
پشاور کراچی موٹروے ملتان سکھر سیکشن ایم 5 مکمل ہوگیا

پشاور کراچی موٹروے ملتان سکھر سیکشن ایم 5 مکمل ہوگیا

06:22 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاور کراچی موٹروے ملتان سکھر سیکشن ایم 5 مکمل ہوگیا، موٹروے کی تکمیل پر چینی نائب سفیر لی ژان نے پاکستانیوں کو مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری مبارکبادی پیغام میں چینی نائب سفیر لی ژان نے لکھا کہ ماشا اللہ! کراچی پشاور موٹروے ایم 5 کا ملتان سکھر سیکشن مکمل ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں