11:50 am
 جج محمد ارشد ملک نے سبکدوشی کے فیصلے سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا بیان حلفی جمع کرایا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے سبکدوشی کے فیصلے سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنا بیان حلفی جمع کرایا ہے جس میں کہاگیاہےکہ 6 جولائی کی پریس کانفرنس میں مجھ پر جھوٹے اور شرانگیز الزامات لگائے گئے۔ ہل میٹل اسٹیبلشمنٹ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلے دھمکیوں اور رشوت کی پیشکش کے باوجود خوف ، دباؤ اور لالچ سے بالاتر ہو کر خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر کئے تا کہ عدلیہ کا وقار مقدم رہے۔انہوں نے کہاکہ ملتان کی نجی محفل میں ریکارڈ کی گئی میری غیر اخلاقی ویڈیو دکھا کر بلیک میل کیا گیا،
ویڈیوکوایڈٹ کرکے چلایاگیا،ارشد ملک نے کہا کہ فروری 2018ءمیں احتساب عدالت نمبر 2 کا جج مقرر ہونے کے بعد انہیں جان پہچان والے دو افراد مہر جیلانی اور ناصر جنجوعہ ملے۔ ملاقات میں ناصر جنجوعہ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے مسلم لیگ ن حکومت کی اہم شخصیت کو سفارش کی تھی کہ ارشد ملک کو احتساب عدالت کا جج لگایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

منی لانڈرنگ کا کیس۔۔۔!!! عدالت سے اہم خبر آگئی ،ن لیگی یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد،راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔۔۔!!! وجہ کیابنی ؟ڈیم انتظامیہ نے بالآخر سب کچھ بتا دیا ،بڑی خبر آگئی

ماہ جولائی میں کتنی چیزیں مہنگی ہوئیں؟ حکومتی ادارے نے سارا کچا چٹھا کھول دیا

پاکستان کی خفیہ ایجنسی آپ کوسپورٹ کررہی ہے اورسرحدپارسے۔۔۔ سوال پوچھنے پرسہیل شاہین کاایساجواب جس سے بھارتی اینکرکی بولتی بندہوگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات :وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اسمارٹ لاک ڈائون کی سفارش ۔۔۔!!!  مختلف سیکٹرزکی27گلیاں سیل کردیں گئیں،شہریوں کیلئے بڑی خبرآگئی

ایک مرتبہ پھرسمارٹ لاک ڈائون لگاسکتےہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

دوست ہو تو چین جیسا ، جو کہا کردکھایا۔۔۔!!! پاکستانیوں کیلئے شاندار تحفہ ، جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

نیب نے تین سال میں بڑی مچھلیوں سےکتنے ارب روپے وصول  کیے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

محکمہ معدنیات کی ریکارڈ وصولیاں،بزدار حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی سمیٹ لی

پنجاب کے اہم ترین شہرمیں خوفناک دھماکہ ،جانی نقصان  کی اطلاعات ،متعددافراد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری

نیب نے بڑی مچھلیاں پکڑیں ، تین سال میں 502 ارب روپے وصول کیے،شہبازگل

اسلام آباد ،پنجاب اور بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھل گئے،  اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

گجرات میں خوفناک دھماکہ ،2افراد جاں بحق ،متعدد زخمی،امدادی کارروائیاں جاری