12:11 pm
جج ارشد ملک کی ویڈیو ایڈٹ کروانے میں کچھ صحافی بھی شامل نکلے‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جج ارشد ملک کی ویڈیو ایڈٹ کروانے میں کچھ صحافی بھی شامل نکلے، بڑے انکشافات منظر عام پر‎۔۔۔۔سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق اب جو جج بھی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی،
لاہور ہائیکورٹ میں بھی ایک ایسا ہی فیصلہ ہوا تھا کیونکہ وہاں کے ججز بھی سیاسی لوگوں سے ملاقاتیں کرتے تھے۔ چیف جسٹس سے بھی کچھ لوگ ملاقات کرنا چاہ رہے تھے لیکن انہوں نے ان سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا۔ اس طرح عدالتوں کا وقار بھی بہتر ہوتا ہے اور عدالتوں کی کارکردگی بھی بہتر ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اصل ایشو دیکھنا ہے کہ جب ایک پریس کانفرنس میں ویڈیو دکھائی جاتی اور پھر یہ ویڈیو جب تیار کی جاتی ہے اور ایڈٹ کی جاتی ہے تو اس وقت جاتی امرا میں کچھ صحافی بھی شامل تھے۔کیا ایسے لوگوں کے خلاف بھی کوئی کارروائی ہوتی ہے یا نہیں۔ یا پھر اداروں کی تذلیل کرنے کا ٹھیکہ شریف خاندان کو دے دیا گیا ہے؟

تازہ ترین خبریں

کنیز اول اپنی جھوٹی رام لیلا میں روزانہ ایک نئے شگوفے کا اضافہ کرتی ہیں،فردوس عاشق اعوان

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟