01:33 pm
پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ پیش آگیا

پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ پیش آگیا

01:33 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ پیش آگیا ، جہاز میں پاکستانیوں کے علاوہ بڑی تعداد میں چینی بھی سوار تھے ۔۔۔۔قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 852 اڑان بھرنے کے لیے تیار ہوئی لیکن رن وے پر اس کا ٹائر پھٹ گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی اسلام آباد سے جاپان جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔پی کے 852 اڑنے کے لیے بلکل تیار ہی تھی
لیکن اچانک رن وے پر ہی اس کا ٹائر پھٹ گیا۔جہاز معجزاتی طور پر محفوظ رہا۔ اسلام آباد سے جاپان جانے والی پرواز نے بیجنگ میں ایک گھنٹہ رکنا تھا،جہاز میں چند پاکستانیوں کے علاوہ چینی مسافر بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔پی آئی اے کے جہازوں کے ساتھ اس طرح کے حادثات پیش آتے رہتے ہیں۔اس سے قبل گذشتہ سال بھی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی کراچی سے جانے والی پرواز کو پنجگور ائیرپورٹ پر حادثہ پیش آیا تھا اور طیارہ رن وے سے اتر کر کچی زمین پر پہنچ گیا۔ کراچی سے جانےو الی پی آئی اے کی پرواز پی کے 517 نے جیسے پنجگور ائیرپورٹ پر لینڈ کیا تو طیارہ رن وے سے بے قابو ہو کر کچی زمین پر اتر گیا۔ جس کے نتیجے میں جہاز کا ایک ٹائر پھٹ گیا۔تاہم ائیرپورٹ حکام کے مطابق طیارے میں تمام سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال