02:03 pm
 اگر 15 جولائی تک مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ ریل کا پہیہ جام کریں گے،ریلوے ملازمین

لاہور(نیوز ڈیسک ) ریلوے ملازمین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات 15 جولائی تک تسلیم نہ کیے گئے تو وہ ریل کا پہیہ جام کریں گے۔میڈیا نیوز کے مطابق ریل مزدور اتحاد کے زیراہتمام کیرج ورکشاپ مغلپورہ میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں کہی گئی جس میں ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ریل مزدور اتحاد کے احتجاجی مظاہرے میں شریک ملازمین نے مطالبات کیے کہ وزیراعظم پیکج اور کنٹریکٹ ملازمین کو فی الفور کنفرم کیا جائے، اسکیل ایک تا 16 کی اپ گریڈیشن کی جائے اور ٹیکنیکل الاؤنس 50 فیصد دیا جائے۔ریلوے ملازمین نے احتجاجی مظاہرے میں حکومت سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے
تنخواؤں میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ریل کا پہیہ ریلوے ملازمین کی وجہ ہی سے رواں دواں ہے لیکن ظلم کی حد یہ ہے کہ ورکشاپوں سمیت دیگر شعبوں میں کام کرنے والے اسٹاف کو میٹریل تک مہیا نہیں کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے کام کرنے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

منددر پر حملے کا معاملہ ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

 کشمیریوں کایہ خدشہ درست ہے کہ بھارت کے  آئین کا اختیار ختم کرنے سے کشمیری فلسطینیوں کی طرح بے گھر ہو جائینگے ۔ نیئر بخاری 

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔  ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

محرم الحرام کی آمد ۔۔ کراچی میںموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

مسلم امہ کے مسائل کے حل کیلئے تمام اسلامی ممالک کی متحد اور مضبوط آواز سامنے آنی چاہیے۔عمران خان

رانا ثنا اللہ نے سمارٹ لاک ڈاون کو فراڈ لاک ڈاون قرار دے دیا

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کرنے کیلئے پرجوش ہوں۔ شبلی فراز

اوآئی سی کے انسانی حقوق کمیشن سے متعلق 12رکنی وفد کی وزارت خارجہ آمد، شاہ محمود قریشی سے ملاقات

لاپتا لڑکیوں کے کیس میں ملزم کا سنسنی خیز انکشاف ، سب کچھ اُگل دیا

 صدارتی نظام رائج کرنے  کی  دائردرخواستیں کھلی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کر نے کا حکم

تھانے میں ویڈیو بنانے والے لڑکوں کیساتھ پولیس نے کیا کیا؟ اہم خبر آگئی