06:15 pm
9ویں جماعت کی نصاب کی کتاب میں ’’ ختم نبوت‘‘ کی عبارت تبدیل، اب کیا لکھ دیا گیا ہے ،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نویں جماعت کی مطالعہ پاکستان کی کتاب میں ختم نبوت کی عبارت میں تبدیلی کر دی گئی۔نجی پبلشر نے محکمہ تعلیم کے مسودے کے برعکس عبارت تبدیل کر دی۔جس کے بعد ہزاروں کتابیں چھپ کر تقسیم بھی ہو گئیں لیکن کسی کو ہوش تک نہ آیا،اسی حوالے سے وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ یہ کتابیں 2016ء میں چھاپی گئی تھیں تاہم معاملہ اب نوٹس میں آیا ہے۔ مرادراس نے مزید کہا کہ اس طرح کی چیز ن کسی صورت برداشت نہیں کی
جائے گی۔جب پتہ چلا تو فوری ایکشن لیا اور اب قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق ترجمان پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے کہاہے کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی شائع کردہ 9ویں جماعت کی مطالعہپاکستان کی کتاب میں ختمِ نبوت سے متعلق کسی قسم کی تبدیلی یا تحریف نہیں کی گئی ہے۔ یہاں جاری ایک بیان میں ترجمان نے واضح کیا کہ زیرِ بحث کتاب ایک پرائیویٹ پبلشر کی شائع کردہ ہے جو کہ منظور شدہ مسودے کے مطابق نہیں ہے۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ریکارڈ کے مطابق منظور شدہ مسودے کے صفحہ نمبر 5 پر ختمِ نبوت سے متعلق عبارت موجود ہے۔ترجمان نے کہا کہ اخباری خبر کے ذریعے یہ باتپنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے نوٹس میں آئی ہے کہ کتاب کا تحریف شدہ ایڈیشن مارکیٹ میں کچھ جگہ دستیاب ہے۔ اس حوالے سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو مارکیٹ اور گوداموں سے اس کتاب کا تمام اسٹاک مکمل طور پرضبط کر رہی ہیںاوراب تک30 ہزار کتابیں قبضے میں لی جا چکی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ انجمن تاجران اُردو بازار لاہور کے صدر نے اِس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ تمام کتب پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے حوالے کر دی جائیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ پبلشر کے خلاف تھانہ انار کلی لاہور میں ایف آئی آر بھی درج کروائی جا رہی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ مورخہ 09 جولائی 2019 کو جاری ہونے والے لیٹر نمبر M-48-56/PSMD/2019 کے ذریعے مذکورہ کتاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 