07:15 pm
کوئی بھی مذہبی یا سیاسی جماعت احتساب سے بالاترنہیں، ڈاکٹر شاہد صدیق

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی میڈیا ٹیم کے ممبر‘پی ٹی آ ئی کے بانی رکن ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نیب کی جانب سے مو لانا فضل الرحمن کیخلا ف تحقیقا ت کی منظوری کا ہم خیر مقدم کر تے ہیں نیب بلاتفر یق سب کا احتساب کرے حکومت نیب کے سا تھ ہے مو لانا فضل الرحمن کے گر د لو گو ں کو بھی احتسا ب کے دائرے میں لایا جا ئے جومو لانا فضل الرحمن کیلئے مہرے کا کر داراداکر تے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پار ٹی کار کنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ سیا سی لیڈروں کی گر فتاری کا جو سلسلہ چل رہا ہے لگتا ایسا ہی ہے کہ اس سا ل ساری اپوز یشن بکرا عید کی نماز مو لانا فضل الرحمن کے پیچھے جیل میں پڑھے گی۔ جن لو گو ں نے بھی ملک اور قوم کی دو لت کو لو ٹا ہے وہ کسی رعا یت کے مستحق نہیں پاکستان کی تار یخ میں پہلی بار حقیقی معنو ں میں چورو ں اور لٹیرو ں کااحتسا ب ہو رہاہے انہو ں نے کہا کہ ن لیگ‘ پیپلز پار ٹی ہو یا کو ئی اور سیا سی یا مذہبی جماعت کو ئی بھی احتسا ب سے بالا تر نہیں کڑا احتسا ب پور ی قوم کی آواز ہیں ملکی خزانہ لو ٹنے والے جس بند گلی میں پھنس چکے ہیں وہاں سے واپسی ممکن نہیں ہے جمہوری حکومت کے خلا ف ساز شیں کرنے والو ں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا