07:25 pm
نوشہرہ میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 5 زخمی

نوشہرہ (آئی این پی ) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں فائرنگ کے تبادلے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 5 زخمی ہوگئے جبکہ 2 ملزمان بھی مارے گئے۔پولیس نے نظام پور کے علاقے مروبہ، گاڑو اور قمرمیلا میں اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔ مقابلے میں دو انتہائی مطلوب اشتہاری مارے گئے۔ حملے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکار زخمی ہوئے
جن میں ایس ایچ او بھی شامل ہیں۔لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیس نے مزید قانونی کارروائی بھی شروع کردی ہے۔ ڈی پی او کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کی شناخت مطہر شاہ اور امجد کے نام سے ہوئی جو پولیس کو دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں مطلوب تھے۔

تازہ ترین خبریں

ٹریفک پولیس ان ایکشن، چالان تو اب ضرور کٹے گا

عوام کو اب بجلی کا بل نہیں دینا پڑے گا، حکومتی پلان بے نقاب، خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعظم کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

 ملوث ملزم زخمی حالت میں گرفتار،سنسنی خیز انکشافات ، معاملہ کیاہے؟خبر پڑھ کر آپ افسردہ ہوجائینگے

بڑی پیشکش: کورونا ویکسین لگوائیں، 14 لاکھ ڈالر مالیت کا فلیٹ‌ حاصل کریں

عدالتوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹا مہنگا کرنے کا عندیہ دے دیا

محکمہ موسمیات نے دل خوش کردینے والی پیشگوئی کردی

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماؤں کا کلچر ہے: عثمان بزدار

مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

کراچی: گلشن معمار میں فائرنگ، پی ٹی آئی رہنما اور اہلیہ زخمی

کچلنے کی کوشش  یا کچھ اور۔۔ ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی کو ٹکر مار دی،کتنا جانی مالی نقصان ہوا؟جانیے تفصیل

جوبائیڈن اور ولادی میر پیوٹن نے ملاقات کر ڈالی

معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں۔ آئندہ چند ہفتے و مہینے نہایت اہم ہیں۔ شاہ محمود قریشی

قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے مقدس کلمات کی توہین۔۔۔۔تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ کی درخواست