06:36 pm
وزیر اعظم عمران خان پر اعتماد

وزیر اعظم عمران خان پر اعتماد

06:36 pm

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرپرینورشپ کی ترویج اورابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیزمیں اختراع کے حوالہ سے وزیراعظم عمران خان کے وژن کو آگے بڑھانے کیلئے دنیا میں انکوبیشن کے سب سے بڑے پلیٹ فارم آئیڈیا جسٹ نے پاکستان میں جدید ترین ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری 55 ملین ڈالر سے بڑھا کر100 ملین ڈالر کرنے کا اعلان کیاہے۔ قبل ازیں آئیڈیا جسٹ نے پاکستان میں 55 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیاتھا
۔آئیڈیا جسٹ کے بانی سید حسن سید نے اتوار کوجاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اورانکوبیشن میں نئے منصوبوں کیلئے مزید 45 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائیگی۔انہوں نے 100 ارب روپے مالیت کے فنانس پروگرام کی کامیابی پر وزیراعظم عمران خان اورسٹیٹ بنک آف پاکستان کومبارکبادبھی دی۔ سٹیٹ بنک نے ایک روزقبل سبسڈائیز فنانسنگ پروگرام کا باضابطہ آغازکیا ہے جس کا بنیادی مقصد نئے کاروباریوں اورچھوٹے ودرمیانہ درجہ کے کاروبار کو زرتلافی کے حامل قرضوں کی فراہمی ہے تاکہ روزگارکے زیادہ سے زیادہ مواقع سامنے آسکے۔ سید حسن سید نے کہاکہ پاکستان کے اختراعی ایکوسسٹم میں سرمایہ کاری منافع بخش ہے۔ ملک میں ابھرتی ہوئی جدید اوراختراعی ٹیکنالوجیز میں سرمایہ کاری کیلئے وزیراعظم اوروفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی کو اپناکرداراداکرنا چاہئیے ۔ آئیڈیاجسٹ نے قبل ازیں پاکستان میں تھری ڈی پرنٹنگ، مصنوعی ذہانت، انٹلی جنٹ وھیکل، سمارٹ روبوٹ، بلاک چین اور انٹرنیٹ آف تینگز میں پروگرام شروع کئے ہیں۔ وزیراعظم کے سٹارٹ اپ پروگرام کے تحت آئیڈیا جسٹ ملک بھر میں 590 انکوبیشن و ایکسیلیلیٹر مراکز قایم کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا