07:28 am
مظفرآباد میں آسمانی بجلی گرنے سے 22 افراد جاں بحق

مظفرآباد میں آسمانی بجلی گرنے سے 22 افراد جاں بحق

07:28 am

مظفرآباد(نیوز ڈیسک )مظفرآباد میں آسمانی بجلی گرنے سے 22 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ڈی ایم اے کے مطابق، مظفر آباد میں آسمانی بجلی گرنےسے22افرادجان سے گئے،جاں بحق افراد میں11کاتعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ڈائریکٹرآپریشنزکا کہنا ہے کہ واقعے میں2فوجی جوان بھی جاں بحق ہوئے، سانحے میں9مقامی افرادجاں بحق ہوئے جبکہ آسمانی بجلی گرنےسےلیسوابازارمکمل تباہ ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں