08:02 am
پاکستانیوں کی جانیں دائوپر ، ریل کی پٹڑیاں کاٹی جانے لگیں

پاکستانیوں کی جانیں دائوپر ، ریل کی پٹڑیاں کاٹی جانے لگیں

08:02 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی سے ملتان جانے والی تھل ایکسپریس بہت بڑے حادثے سے بچ گئی،
کسی شخص کی طرف سے پٹڑی کو باقاعدہ کاٹا گیا ۔لوگوں کی جانوں کو داؤ پر کس نے اور کیوں لگایا معلوم نہیںتاہم اس سنگین سازش کو بے نقاب ہونا چاہئے ۔ 


 

تازہ ترین خبریں