03:06 pm
نیب جج  ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت  منگل کو سپریم کورٹ میں ہوگی

نیب جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت منگل کو سپریم کورٹ میں ہوگی

03:06 pm

اسلام آباد (این این آئی) جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت منگل کو سپریم کورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کریگا۔ تفصیلات کے مطابق صرف متعلقہ افراد کو بذریعہ خصوصی پاسز داخلے کی اجازت ہوگی، اعلامیہ میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ بیٹ رپورٹرز کو پاسز کی ضرورت نہیں، کمرہ عدالت میں موبائل فونز اور پرس لیکر جانے کی اجازت نہیں
ہوگی۔اعلامیہ کے مطابق سکیورٹی پاس کیلئے ایس پی سپریم کورٹ سے رجوع کیا جا سکتا