09:01 am
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

09:01 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس
میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں