10:00 am
 سابق جج محمد ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث میاں طارق کو گرفتار کر لیا گیا 

 سابق جج محمد ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث میاں طارق کو گرفتار کر لیا گیا 

10:00 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) احتساب عدالت کے سابق جج محمد ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث میاں طارق کو گرفتار کرکے سول جج شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔کچھ روز قبل معاملے پر ارشد ملک نے بیان حلفی جاری کیا تھا
جس کے مطابق میاں طارق وہ شخص ہے جس نے انہیں ان کی 16 سال پرانی جوڑ توڑ کر بنائی گئی غیر اخلاقی ویڈیو دکھائی۔جج ارشد ملک کے مطابق میاں طارق سے ان کا رابطہ برسوں پہلے ان کی ملتان میں تعیناتی کے دوران ہوا تھا۔
 

تازہ ترین خبریں