06:29 pm
نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جائیدادیں منجمد کرنے کا خط جاری کر دیا

نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جائیدادیں منجمد کرنے کا خط جاری کر دیا

06:29 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کو تاریخی جھٹکا دیدیا گیا ، پاکستانی ششدر ۔۔۔ نیب نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جائیدادیں منجمد کرنے کا خط جاری کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب نے شہباز شریف کی 32 منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں منجمد کرنے کی ہدایت کی ہے۔ نیب نے شہباز شریف کی 3 جائیدادیں منجمد کرنے کے لیےڈی سی ہری پور کو ہدایت کی ہے۔نیب نے ڈی جی ایکسائز پنجاب کو شہباز شریف کی 2 گاڑیاں منجمد کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ نیب نے شہباز شریف کے دو پلاٹس منجمد کرنے کے لیے سیکرٹری ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کو بھی خط لکھا ہے۔
اس کے علاوہ نواز شریف کے 9 پلاٹس منجمد کرنے کے لیے ڈی جی ایل ڈی اے کو بھی خط لکھا ہے۔اس کے علاوہ ڈی ایچ اے لاہور کو بھی شہباز شریف کے دو پلاٹس منجمد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیب نے ایس ای سی پی کو شہباز شریف کی کمپنیاں منجمد کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے نیب نے مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔نیب نے شہباز شریف کے 96 ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور، ڈنگہ گلی میں بنگلہ اور خیبرپختونخواہ میں رہائشی گھر کے خلاف خط لکھا۔ ذرائع نے بتایا کہ شہباز شریف کی قیمتی گاڑیوں کے خلاف بھی ضابطے کی کارروائی کے لیے خط تحریر کیا گیا۔ نیب ذرائع کے مطابق یہ تمام اثاثے شہباز شریف نے ٹی ٹی آمدنی سے خریدے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور پہلے مرحلے میں ناجائز اثاثے منجمد کرے گا۔جس کے بعد ب نیب نے شہباز شریف سمیت اُن کے اہل خانہ کے اثاثے بھی منجمد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سلمان شہباز، حمزہ شہباز اور ان کی اہلیہ کے اثاثے بھی منجمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔نصرت شہباز کے 22 کروڑ 56لاکھ 35 ہزار کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔۔حمزہ شہباز کے 41 کروڑ 11 لاکھ کے اثاثے منجمد کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری