06:34 pm
وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

06:34 pm

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی امریکی حراست سے رہائی اور وطن واپسی کا مطالبہ ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر پر نمبر1 ’’ٹاپ ٹرینڈ‘‘ بن گیا۔ٹوئٹرٹرینڈشروع ہوتے ہی ہزاروں کی تعداد میں عافیہ موومنٹ کے رضاکار #PakistanAwaitsAafia ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ میں شامل ہوگئے جس کے باعث ابتدائی چند منٹوں میں ہی ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کا مطالبہ’’ نمبر 1‘‘ ٹوئٹر ٹرینڈ بن گیا۔ یہ سلسلہ کئی گھنٹوں رات گئے تک جاری رہا۔عافیہ وطن واپسی ٹوئٹر ٹرینڈ کے دوران انتہائی مختصر وقت میں دنیا بھر سے 27 ہزار سے زائد افراد نے رضاکارانہ طور پر حصہ لیا
۔ٹوئٹر ٹرینڈ میں حصہ لینے والے زیادہ تر افراد نے اس امید کا اظہار کیا کہ عمران خان ماضی کے حکمرانوں سے مختلف ثابت ہوں گے۔ وہ دورہ امریکہ کے موقع پر قوم کی بیٹی کو فراموش نہیں کریں گے اور ڈاکٹر عافیہ کو وطن واپس لانے کا وعدہ پورا کریں گے جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اور آئی ایس آئی کے ڈی جی لیفٹینٹ جنرل فیض حمید سے ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کے معاملہ میں کردار ادا کرنے کی اپیل بھی کی۔ ڈاکٹر عافیہ کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ڈاکٹر عافیہ کی امریکی حراست سے رہائی اور وطن واپسی کیلئے ٹوئٹر پربھرپورمہم چلانے پر عافیہ موومنٹ کے سپورٹرز سے اظہار تشکر کیا اور انہوں نے امید ظاہر کی ارباب اختیار کی جانب سے عوامی رائے کا احترام کیا جائے گا اور وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ سے قوم کو عافیہ کی وطن واپسی کی خوشخبری سننے کو ملے گی ۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا