01:56 pm
کیا بے گناہ نواز شریف کو سزا دلوانے والوں کو بھی پکڑا جائیگا‘مریم نواز

کیا بے گناہ نواز شریف کو سزا دلوانے والوں کو بھی پکڑا جائیگا‘مریم نواز

01:56 pm

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے ملزم میاں طارق کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے بے گناہ ہوتے ہوئے زبردستی سزا دلوانے والوں کو بھی فوری پکڑا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار مریم نواز نے بدھ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر ویڈیو اسکینڈل ملزم میاں طارق کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ کیا
حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والوں کو بھی پکڑا جائیگا اور ان کیخلاف بھی کارروائی ہوگی؟ انہوں نے کہا کہ نواز شریف بے گناہ ہے لیکن پھر بھی ان کو زبردستی سزا دلوائی جارہی ہے کیا سزا دلوانے والوں کو بھی پکڑا جائے گا اور ان کے خلاف بھی کیا کارروائی ہوگی

تازہ ترین خبریں