07:26 pm
مریم نواز فون کال کرتی رہیں مگر کسی نے فون تک اٹھانا گوارا نہ کیا ، کئی رہنما ئوں کی جانب سے مریم نواز کو بڑادھچکا

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا تھا۔احتجاجی ریلی کے حوالے سے مریم نواز کو ایک اور مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ریلی انتظامات کی کمیٹی میں شامل ہونے کے لیے مقامی رہنماؤں نے معذرت کر لی۔انتظامات کے سلسلے میں کئی رہنماؤں نے مریم نواز کی فون کال نہ سنی۔ لیگی رہنماؤں کے انکار پر مریم نواز نے راناثناءاللہ کی اہلیہ کو کمیٹی کا سربراہ بنا دیا۔خیال رہے مریم نواز نے اپنے والد کی رہائی کے لیے بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔
اسی سلسلے میں مریم نواز نے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا تھا۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا تھا کہ ریلیوں میں نواز شریف کی رہائی اور رول اف لاء کا معاملہ اُٹھاؤں گی، آزادی اظہار، عوامی نمائندوں کو سزا دلوانے کے ہتھکنڈوں کے خلاف آواز بلند کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مینڈنٹ کی چوری اور سلیکٹڈ کو مسلط کرنے پر بھی احتجاج ہوگا۔ مریم نواز نے کہا کہ شیر آئے گا اور ضرور آئے گا انشاءاللہ۔ آ رہا ہے! لوگو انصاف کے لیے آواز اٹھاؤ۔

تازہ ترین خبریں

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔