08:02 pm
بی اے/بی ایس سی پروگرام کے خاتمے کیلئے ایچ ای سی کا حتمی نوٹس

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ہائیرایجوکیشن کمیشن نے ملک کی تمام سرکاری اورنجی جامعات اوران سے منسلک کالجز کوآئندہ تعلیمی سال سے 2سالہ گریجویٹ پروگرام (بی اے /بی ایس سی )ختم اورایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کے لیے حتمی نوٹس جاری کردیااس کے علاوہ تعلیمی اداروں کویہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ موجودہ پروگرام کے خاتمے کے بعدسال 2020میں ایم اے /ایم ایس سی میں داخلے نہیں لے
سکیں گے۔بی ایس سی پروگرام پرعمل درآمدنہ کرنےوالے ڈگری کالجز کواپناموجودہ سیٹ اپ تبدیل کرکے نیاایسوسی ایٹ ڈگری (اے ڈی )پروگرام شروع کرناپڑے گاجس کے خدوخال ابھی واضح نہیں۔ان کالجز کے پاس مجوزہ پروگرام کے لیے مطلوبہ صورتحال اور عملہ دستیاب نہیں جس سے اسٹیک ہولڈرز کے مابین ہزاروں طالب علموں کے مستقبل کے حوالے سے خدشات پائے جاتے ہیں۔ایچ ای سی کے حکم نامے کے مطابق بی اے اور بی ایس سی پروگرامز میں 31 دسمبر 2018 سے قبل داخلہ لینے والے طلبہ کو 31 دسمبر 2020 تک اپنی ڈگری مکمل کرنے کی اجازت ہوگی۔تاہم جو طالبعلم اس میں ناکام رہے انہیں ڈگری دینے والے کالجز اور جامعات کی شرائط پر پوا اترنے کے بعد ایسو سی ایٹ ڈگری تفویض کی جائے گی۔چنانچہ جو طالبعلم ایسوسی ایٹ ڈگری مکمل کریں گے وہ 4 سیمسٹرز کے برابر ہوگی تاہم وہ 4 مزید سیمسٹرز مکمل کر کے بی ایس کی ڈگری حاصل کرسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 