11:04 am
کلبھوشن یادیو کیس پر قانون کے مطابق آگے بڑھیں گے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سنایا جس میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو بری اور رہا کرنے کی بھارتی استدعا منظور نہیں کی۔ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک کی طرح اپنی عالمی یقین دہانیوں سے شروع سے پیچھے نہیں ہٹا، اسلام آباد کے پاس بہت کم وقت تھا لیکن پاکستان مقدمے میں گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اب اس کیس پر قانون کے مطابق آگے بڑھے گا۔ کمانڈر کلبھوشن یادیو بھارتی نیوی کا حاضر سروس آفسر ہے، کمانڈر کلبھوشن یادیو حسین مبارک پٹیل کی جعلی دستاویز پر پاکستان آیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ حسین مبارک پٹیل کا پاسپورٹ بھارت نے جاری کیا اور پاسپورٹ اصلی ہے، کلبھوشن یادیو پاکستان میں جاسوسی، ملک کو غیر مستحکم اور متعد دہشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث ہے۔ڈاکٹر محمد فیصل کا مزید کہنا تھا کہ کمانڈر کلبھوشن کی دہشتگردانہ کاروائیوں کے نتیجے میں سینکڑوں معصوم پاکستانی لقمہ اجل بنے، انہوں نے اپنی کرتوتوں کا اعتراف جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے کیا ہے، یہ بھارتی ریاستی دہشتگردی کی زندہ مثال ہے۔

تازہ ترین خبریں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟