11:33 am
بھارت کا جھوٹ کا بیانیہ شکست کھا گیا اور اسے ایک بار پھر سرپرائز مل گیا ، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اللہ نے پاکستان اور عدلیہ کو عالمی عدالت انصاف میں سرخرو کیا اور فیصلے کے بعد بھارت اب دہشت گرد ریاست ثابت ہوچکا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو کے خلاف عالمی عدالت برائے انصاف کے فیصلے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اللہ نے پاکستان ،عوام اور عدلیہ کو سرخرو کیا، بھارت کا جھوٹ کا بیانیہکل شکست کھا گیا اور اسے ایک بار پھر سرپرائز مل گیا ہے۔
ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی درخواست میں 5 نکتے اٹھائے، بھارت کی اپیل تھی کہ فوجی عدالت کا فیصلہ ختم کیا جائے، ملٹری کورٹ کی سزا ختم ہو لیکن عالمی عدالت نے بھارت کی درخواست مستردکردی اور کلبھوشن کو رہا کرنے کا بھی حکم نہیں دیا، عدالت نے کلبھوشن کو پاکستان میں ملنے والی سزا کوٹھیک قرار دیا اور نظرثانی کا فیصلہ بھی ہماری عدالت پر چھوڑ دیا۔میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ہمارا مؤقف تھا کہ کلبھوشن بھارتی ایجنٹ ہے اور جعلی دستاویزات پر پاکستان آیا، پاکستان کاموقف تھا کہ یہ بھارتی بحریہ کا افسر ہے، عالمی عدالت میں ہمارا موقف مانا گیا، ہمیں امید تھی فیصلہ پاکستان کے حق میں آئے گا، اٹارنی جنرل اور ان کی لیگل ٹیم سمیت وزارت خارجہ نے بھی معاملے پر زبردست کام کیا۔ جاسوس پر ویانا کنونشن کا اطلاق نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟