09:33 pm
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد پاک فوج نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سنا دیاہے جس میں بھارت کی بریت کی درخواست کو مسترد کر دیا گیاہے اور پاکستانی موقف کو تسلیم کیا گیاہے جس پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے رد عمل جاری کر دیاہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ میںنے یہ نہیں کہا اور کہہ بھی نہیں سکتا کہ جو فیصلہ آیاہے اس پر من وعن عمل ہو گا ، فیصلہ آیاہے اور ہم نے اس کو ویلکم کیاہے ،
ا اچھا فیصلہ آیاہے ، انڈیا کی درخواست مسترد ہوئی ہے اور ہم نے جو نکات دیئے تھے اس کی تصدیق ہو گئی ہے ، آگے کیسے چلنا ہے یہ عالمی عدالت انصاف نے پاکستان کی اپنی چوائس پر چھوڑ دیا ہے ، ہماری حکومت لیگل ایڈوائس لینے کے بعد فیصلہ کرے گی کہ اس پر آگے کیسے چلنا ہے ، پاکستان کے قانون کے مطابق عمل کیا جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف 