09:49 pm
کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کا فیصلہ، وزیراعظم  عمران خان   کا ایسا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کی جانب سے کلبھوشن یادیو کیس کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں عمران خان نے لکھا کہ آئی سی جے کا کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بری، رہا اور بھارت کو واپس نہ دینے کے فیصلے کی تعریف کرتا ہوں۔انہوں نے لکھا کہ وہ پاکستانی عوام کے خلاف جرائم کا مرتکب ہے اور پاکستان قانون کے مطابق معاملے کو دیکھے گا۔یاد رہے
کہ 17 جولائی 2019 کوعالمی عدالت انصاف نے جاسوس کلبھوشن یادو کی بریت اور بھارت کو واپسی کی درخواست مسترد کر دی۔ پاکستان میں دہشت گردی کی آگ بھڑکانے والا بھارتی دہشت گرد پاکستان کی تحویل میں ہی رہے گا۔ دی ہیگ میں عالمی عدالت کے جج عبدالقوی احمد یوسف نے فیصلہ سنایا، عالمی عدالت نے کلبھوشن کا حسین مبارک پٹیل کے نام سے بھارتی پاسپورٹ اصلی قرار دیدیا۔فیصلہ دیا گیا کہ ویانا کنونشن اس کیس پر لاگو ہوتا ہے۔ آرٹیکل 36 میں جاسوسی کے الزام کی بنیاد پر قونصلر رسائی روکنے کی اجازت نہیں۔ اس لیے کمانڈر کلبھوشن یادیو کو پاکستان قونصلر رسائی دے۔ عدالت نے بروقت گرفتاری کی اطلاع نہ کرنے کا بھارتی الزام بھی یکسر مسترد کردیا۔ جج نے قرار دیا کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کو گرفتار کرکے انڈین حکام کو اطلاع دی، تاخیر کا بھارتی الزام غلط ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 