09:52 pm
تحریک انصاف نے بابر ایس اکبر پر پا نچ ارب روپے کے ہر جانے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی رکن بابر ایس اکبر پر پانچ ارب روپے کے ہرجانےکا دعویٰ کر دیا ہے۔ عمران خان اور ڈاکٹرعارف علوی کی طرف سے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں دائر دعوی میں کہا گیا ہے کہ پہلے 2017میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راولپنڈی کی عدالت میں دعویٰ دائر کیا گیا تھا لیکن ناکافی ثبوتوں کی بناپر واپس لے لیاگیا جس کے بعد اکبرایس بابرکی پارٹی پالیسیوں پر بے
جاتنقید کے باعث اب ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں ہتک عزت اور 5ارب روپے ہرجانہ کا دوبارہ دعویٰ دائر کیاگیا ہے.بانی رکن کی فیس بک اورسوشل میڈیا پر جاری مہم سے عمران خان اورڈاکٹرعارف علوی کی ساکھ کو نقصان پہنچاہے ۔یادرہے کہ اکبرایس بابرنے نومبر2014میں پارٹی چیئرمین عمران خان اوراس وقت کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹرعارف علوی سمیت دیگر رہنمائوں پر پارٹی فنڈزمیں مبینہ خوردبرد، فارن فنڈنگ سمیت دیگر الزامات لگاتے ہوئے کیس کیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری