10:41 am
مریم نواز شریف کی سیاہ قمیض کے دامن پر ان کے والد میاں نواز شریف کی تصویر چھپی ہوئی ہے

لا ہور (نیوز ڈیسک )مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوئیں تو انہوں نے سیاہ رنگ کا قمیض شلوار زیب تن کیا تھا جو توجۂ نگاہ بن گیا۔مریم نواز شریف کی سیاہ قمیض کے دامن پر ان کے والد میاں نواز شریف کی تصویر چھپی ہوئی ہے، ساتھ ہی مطالبہ درج ہے کہ بے گناہ نواز شریف کو رہا کرو۔اپنی پیشی کے حوالے سے انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ نون کے کارکنوں کے نام پیغام تحریر کیا ہے کہ ’’آپ کا بھی اور آپ کے توسط سے ان سب کا جن کی شفقت اور دعاؤں بھرے بے شمار پیغامات مجھے موصول ہو رہے ہیں
بہت بہت شکریہ، یہی محبت اور سپورٹ میرا سرمایہ ہے، آپ سب سلامت رہیں۔‘‘روانگی کے وقت پارٹی کارکن جاتی امراء میں جمع ہوئے، جنہوں نے قیادت کے حق میں نعرے لگائے۔آج احتساب عدالت میں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں، غیر متعلقہ افراد کا احاطۂ عدالت میں داخلہ بند ہے۔ بہت بہت شکریہ۔ آپ کا بھی اور آپ کے توسط سے ان سب کا جن کے شفقت اور دعاوں بھرے بے شمار میسج مجھے موصول ہو رہے ہیں۔ یہی محبت اور سپورٹ میرا سرمایہ ہے۔ سلامت رہیں آپ سب خیر سے جائیں خیر سے آئیں الله آپ پر اپنی رحمت فرماے۔۔ہم جانتے ہیں آپ ایک بہادر خاتون ہیں اور آپ ان سلیکٹڈ لوگوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گی ۔۔بہت سی دعائیں آپ کے لیے واضح رہے کہ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پیش کرنے پر مریم نواز کو آج طلب کر رکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری