05:49 am
ن لیگی رہنما یونس انصاری کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شامل

ن لیگی رہنما یونس انصاری کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی میں شامل

05:49 am

لاہور (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما یونس انصاری تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے گزشتہ روز وزیر اعظم سے ایوان وزیر اعلیٰ میں ملاقات کی۔اس موقع پر وزیر اعظم نے پارٹی کا روایتی مفلر انہیں پہنا کر تحریک انصاف میں شامل کیا۔
یونس انصاری نے مسلم لیگ ن کے اراکین پنجاب اسمبلی کو وزیر اعظم سے بنی گالا میں ملاقات کرا کر مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں