11:11 am
پولیس کو مطلوب اہم لیگی رکن اسمبلی پولیس کی آمد سے قبل ہی فرار ہونے میں کامیاب!جانتے ہیں یہ دبنگ رہنما کون ہے

پولیس کو مطلوب اہم لیگی رکن اسمبلی پولیس کی آمد سے قبل ہی فرار ہونے میں کامیاب!جانتے ہیں یہ دبنگ رہنما کون ہے

11:11 am

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کو مطلوب اہم لیگی رکن اسمبلی پولیس کی آمد سے قبل ہی فرار ہونے میں کامیاب!جانتے ہیں یہ دبنگ رہنما کون ہے ۔۔پولیس کو مطلوب پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حامد حمید پولیس کی آمد سے قبل فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سیشن کورٹ نے لیگی ایم این اےحامد حمید کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ لیگی ایم این اے پولیس کی آمد سے قبل فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ایم این اے پر 2018ء میں قومی اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کا مقدمہ درج ہے۔خیال رہے مسلم لیگ ن کی قیادت اور رہنما اکثر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی بھی کرتے نظر آتے تھے۔
ایسا ہی ایک واقعہ سرگودھا میں پیش آیا تھا ۔اس واقعے میں لیگی رہنما اور رکن اسمبلی حامد حمید اور انکے ساتھیوں نے کارکنان کو بھڑکا کر ان کو ملکی اداروں کے خلاف نعرے بازی پر مجبور کیا تھا ۔جس پر بعد میں لیگی رہنما حامد حمید پر مقدمہ درج کر دیا گیا تاہم لیگی رہنما ذولفقار علی بھٹی نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی تھی ۔کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل سیشن جج نے چوہدری حامد حمید سمیت 240 کارکنوں میں سے 34 افراد کی درخواست ضمانت خارج کی تھی ۔گذشتہ سال بھی ایم این اے حامد حمید اور ان کے ساتھی اس ضمانت منسوخی کے بعد احاطہ عدالت سے گرفتار ہو گئے تھے ۔یاد رہے کہ اس سے قبل مسلم لیگ ن کے ہی ایک رہنما ذولفقار بھٹی اسی قسم کے کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد فرار ہو گئے تھے۔جب کہ دوسری جانب قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابقوزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی کو لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کیس میں گرفتار کرلیا ہے. نیب نے شاہد خاقان عباسی کو تفتیش کے لیے طلب کر رکھا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔ن لیگ نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے