11:31 am
 ملک میں ادارے آزاد ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں ادارے آزاد ہیں، قانون اپنا راستہ خود بنا رہا ہے، پہلے کبھی ہوا کہ طاقتور لوگ احتساب کے شکنجے میں آئے ہوں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا طاقتور ہونے کی بڑھکیں مارنے والے قانون کے شکنجے میں آ جاتے ہیں، جن لوگوں نے اقتدار میں آکر اثاثے بنائے انہیں حساب دینا ہوگا، عوام پوچھتے ہیں
کہ آمدن سے زائد اثاثے کہاں سے بنائے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا وفاقی کابینہ 22 کروڑ عوام کی نمائندگی کرتی ہے، کابینہ کے ارکان غیر ملکی اقامے رکھتے ہوں تو یہ سلامتی کیلئے خطرہ ہے، غیر ملکی اقامہ رکھنے والاشخص دفاع اور خارجہ کا وزیر ہو تو یہ خطرناک ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی