11:51 am
پنجاب حکومت نے ریڑھی کلچر کے خاتمہ کیلئے خصوصی بازار لگانے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے ریڑھی کلچر کے خاتمہ کیلئے خصوصی بازار لگانے کا فیصلہ کر لیا

11:51 am

لا ہور (نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے ریڑھی کلچر کے خاتمہ کیلئے خصوصی بازار لگانے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بازاروں میں بچوں کیلئے پلے لینڈ بھی بنائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت محکمہ صنعت سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں کاروبار کے فروغ کیلئے اہم فیصلے کیے گئے ہیں، اجلاس میں محکمہ صنعت کے تحت مختلف شہروں میں مقامی صنعتوں کے فروغ اورروزگار کی فراہمی کیلئے خصوصی بازار کے قیام کا فیصلہ کیا گیا،
اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خصوصی بازاروں میں ریڑھی بانوں کو باعزت روزگار کیلئے خصوصی سٹالز دیئے جائیں گے، بازاروں میں خریداروں کی سہولت کیلئے جوائے لینڈ بھی بنائے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ نئی انڈسٹریل پالیسی پنجاب میں صنعتوں کے فروغ کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی،پنجاب میں سپیشل اکنامک زونز کے قیام سے مقامی صنعتوں کو فروغ ملے گا، چند سال میں صوبے بھر میں 15لاکھ سے زائد ہنر مند افراد کیلئے روزگار کے مواقع میسر ہوں گے۔وزیر اعلی نےکہاکہ روایتی فنی تعلیم کی بجائےجرمن اورسویڈش ماڈل پرنیانصاب لارہےہیں،فنی تعلیم کےبعد ہر طالبعلم کو انڈسٹریز میں آن لائن ٹریننگ کرائی جائےگی جبکہ وزیر آباد اور گوجرانوالہ میں انڈسٹریل اسٹیٹ کےقیام سے مقامی کاریگروں کو روزگار کےمواقع ملیں گے، تاجربرادری کی سہولت کیلئےپنجاب بزنس رجسٹریشن پورٹل قائم کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

الیکشن کمیشن کی فیصل واوڈا کو آخری وارننگ

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی