02:16 pm
کنٹرولر امتحانات روالپنڈی تعلیمی بورڈ کی نااہلی، میٹرک رزلٹ کی سی ڈی پر کیا بڑی غلطی کر دی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (آن لائن )کنٹرولر امتحانات روالپنڈی تعلیمی بورڈ کی نااہلی، میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2019کے حالیہ اعلان کردہ نتائج کی سرکاری طور پر تیار کی گئی سی ڈی پر رزلٹ برائے سال 2018لکھوا کر مارکیٹ کر دی گئی۔ روالپنڈی بورڈ کی طرف سے ضلع بھر کے سٹیشنرز اور بک سنٹر کو فروخت کی گئی اس سی ڈی کی تیاری پر بورڈ کو 22لاکھ روپے کی لاگت برداشت کرنا پڑھی ہے۔ کنٹرولر امتحانات نے غلطی کی نشاندہی کے باوجود مذکورہ سی ڈی کو مارکیٹ میں فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔ غیر سرکاری سطح پر رزلٹ کی پڑتال کے خواہش

مند لاکھوں امیدوران اور والدین سی ڈی کے غلط ہیڈنگ کی وجہ سے کنفیوڑن کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں مذکورہ سی ڈی میں رزلٹ نیا جبکہ کیپشن پرانا ڈالا گیا ہے۔ آن لائن کی طرف سے موقف جاننے کے لیے رابطہ کرنے پر کنٹرولر امتحانات عابد کھرل نے آپنی غلطی کا اقرار کرتے ہوہے کہا کے یہ ایک جھوٹی سی مس ٹیک کی وجہ سے ہوا ہے اور اس سے طلباء و طلبات کو کسی قسم کی کوئی دشواری پیش نہیں آئی۔ سی ڈی پر رزلٹ برائے سال 2018لکھے جانے کے پیچھے خصوصی حکمت شامل ہے جس کی ایک میڈیا پرسن کو سمجھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ‎

تازہ ترین خبریں

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔