03:39 pm
 وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے 6 صوبائی وزرا کے محکمے تبدیل کر دیئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے 6 صوبائی وزرا کے محکمے تبدیل کر دیئے، منظوری وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کے دوران دی جس کے بعد آج باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔وزیراعلی عثمان بزدار نے میاں اسلم اقبال کو اطلاعات اور کلچر کا اضافی قلمدان سونپ دیا، صمصام بخاری کو محکمہ کنسولیڈیشن دیا گیا ہے۔ سوشل ویلفیئراور بیت المال کے محکمے وزیر قانو ن راجہ بشار ت کے سپرد کئے گئے ہیں۔
ہائر ایجوکیشن کے وزیر ہمایوں یاسر سے سیاحت کااضافی قلمدان واپس لے لیا جس کا اضافی قلمدان یوتھ آفیئرز کے وزیر تیمور خان کو دیا گیا ہے۔ محکمہ بلدیات کی وزارت وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے پاس رکھی ہے، قبل ازیں یہ وزارت راجہ بشارت کو دی گئی تھی۔ محمد اجمل سے سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کی وزارت واپس لے لی گئی، ان کو چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کی وزارت دی گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز پنجاب کابینہ میں ردوبدل کی منظوری دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول