03:50 pm
پاکستان میں ہندو لڑکی پائل دیوی نے اسلام قبول کر لیا

کراچی(آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے ٹھٹھہ کی نومسلم لڑکی پائل دیوی (نورفاطمہ) کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ میں ہندو مذہب چھوڑنے والی نومسلم لڑکی پائل دیوی کی تحفظ فراہمی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی پائل دیوی (نور فاطمہ) نے موقف اختیار کیا کہ 29 جون کو اپنی مرضی سے مسلمان ہوکر کامران علی سے پسند کی شادی کی، مسلمان ہونے پر میرے گھر اور برادری والے میری جان کے دشمن ہوگئے ہیں،
ان سے مجھے تحفظ فراہم کیا جائے۔ہائی کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ کو نومسلم لڑکی کا بیان قلمبند کرنے اور ایس ایس پی ٹھٹھہ کو نوبیاہتا جوڑے کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔‎

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا