06:44 pm
 نواز شریف کے دور حکومت میں ایف آئی اے کی ٹیم کو وزیراعظم ہائوس بلا کر دھمکاتے ہوئے کس بڑے کیس کو مکمل دبانے کا کہا گیا تھا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)’’یہ ہتھکڑیاں ہیں اور دوسری جانب پی ٹی وی کےکیمرے ‘‘نواز شریف کے دور حکومت میں ایف آئی اے کی ٹیم کو وزیراعظم ہائوس بلا کردھمکاتے ہوئے کس بڑے کیس کو مکمل دبانے کا کہا گیا تھا ، تہلکہ خیز انکشافات ۔ شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کو مسلم لیگ نے سیاسی انتقامی کاروائی کا حصہ قرار دیا ہے ۔ شہباز شریف نے طریقہ کا ر کو بھونڈا کہتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو یہ سودا بہت مہنگا پڑے گا ۔جبکہ اس پر بات کرتے ہوئے معروف تجزیہ نگار ستار خان نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے دور حکومت میں کی بات کریں
تو ان کی حکومت میں سیاستدان کو گرفتار کرنا تو دور کی بات بیورو کریٹس کو پکڑنا بھی مشکل ہے ۔ میاں نواز شریف اوکاڑہ گئے کسی نے ایس ایس پی کی شکایت لگائی جس پر اسے گرفتارکرنے کا حکم جاری کر دیا ، یہ سنتے ہی ایس ایس پی موقع پر بے ہو گیا تھا انہوں نے کہا کہ میرے خلاف ثبوت لائو پھر گرفتار کر و ۔ معروف سینئرتجزیہ نگار کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کے دورحکومت میں ایف آئی اے کے چھ ڈائریکٹرز تھے جن میں ایک شخص بعد میں آئی جی بنا اس وقت طاہر خلیل نواز شریف کے پولیٹیکل سیکرٹری تھے ، ایف آئی اے کی پوری ٹیم کو وزیراعظم ہائوس بلایا گیا جہاں انہیں کہا گیا کہ یہ پی ٹی وی کے دو کیمرے ہیں جبکہ دوسری جانب ہتھکڑیاں لگی ہیں اگر آپ اس پر دستخط نہیں کریں گے کہ ہم نے موٹروے سیکنڈل اور پیلی گاڑیاں سیاسی انتقام کیلئے بنائی تو آپ کو ہتھکڑیاں لگا دی جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ