07:01 pm
انتظار کی گھڑیاں ختم ، بڑی گرفتاری کی تیاریاں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم ، بڑی گرفتاری کی تیاریاں ، مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کیلئے کمانڈو ایکشن کی خبریں موصول ہونے لگیں ۔۔۔شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ بہت جلد مولانا فضل الرحمان کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔ شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ نگارسعید قاضی کا کہنا تھاکہ رانا افضل اور مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کا امکان ہے ،
جبکہ سینئر صحافی طاہر ملک نے بھی یہی کہا ہے کہ نیب نے مولانا فضل الرحمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے وہ بھی چند دن ایسے ہی گزاریں گے ، جبکہ مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا تھا کہ میں نیب کو کچھ بھی نہیں سمجھتا ۔ یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمان پر چیئرمین کشمیر کمیٹی کی حیثیت سے زائد آمدن اثاثے بنانے کا الزام ہے ۔

تازہ ترین خبریں

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان