08:18 pm
 رانا ثناء اللہ کا ہم شکل لے کر ویڈیوبنائے جانے کا انکشاف،منشیات کی اسمگلنگ کیسے ہوئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نبیلہ نےاپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ مجھے ایک فون کال آئی جس میں مجھے بتایا گیا کہ اے این ایف والے رانا ثنا اللہ کی گاڑیاںٰ لے کر موٹروے پر جا کر ان کے ہم شکل پر ویڈیو کلپ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں تاکہ جھوٹ کو سچ میں بدلا جا سکے ۔سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے کلپ میں ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ شخص کسی نجی ٹی وی میں ملازم ہے
جس کی شکل صورت رانا ثنا اللہ سے ملتی ہے ۔ اگر اے این ایف والوں نے ایسا کوئی کام کیا جو مجھے یقین ہے کہ ایسا کر رہے ہوں گے کیونکہ رانا صاحب کی گاڑیاں موٹروے کے اس پاس دیکھی گئی ہیں ، رانا ثناللہ کی اہلیہ کا مزید کہنا تھا کہ آپ سب خود دیکھ لیں کہ ہمارے ساتھ اس سے بڑا ظلم کیا ہو گا کہ ایک ہم شکل کا سہارا لے رانا ثناللہ کو پھنسانے کیلئے پلان تیار کیا جارہا ہے اور جھوٹ سچ میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔میرا اللہ پر یقین ہے کہ جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے اور سچ سچ ہوتا ہے اور بہت جلد یہ جھوٹ ان کے گلے میں پڑنے والا ہے ۔ میں آپ سب سے اپیل کرتی ہوں کہ رانا ثنااللہ کیلئے دعا کریں اللہ ان کی مشکلات کو آسان کرے ۔

تازہ ترین خبریں

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔