09:23 pm
ریکوڈک میں بہت بڑی کرپشن ہوئی ہے، افتخار چودھری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کمپنی کی جانب سے چھ ارب ڈالر کے ہرجانے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے پروگرام کے دوران گفتگو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے افتخار محمد چودھری کا کہناتھا کہ ریکوڈک کیس کا فیصلہ 2 ججز کے ساتھ بیٹھ کر کیا تھا، ہم جو بھی کام کرتے ہیں آئین و قانون کے مطابق کرتے ہیں ، آئین کے تحت سابق جج کسی کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوسکتا، آرٹیکل 207 کے تحت سابق جج کو کسی کمیشن میں نہیں بلایا جاسکتا۔انہوں نے کہا
کہ ریکوڈک میں ایک ہزار ارب ڈالر مالیت کے ذخائر ہیں اور جو کرپشن کی گئی وہ بہت بڑی ہے، ریکوڈک کے معاملے کی 1993 سے تحقیقات ہونی چاہئیں۔سابق چیف جسٹس نے کہا کہ ریکوڈک کیس میں آخر کار پاکستان کو جرمانہ ہوگیا اور اس کی تحقیقات کیلئے کمیشن بن گیا ہے جو اچھی بات ہے لیکن ججز کے فیصلوں کو چیلنج کرنے سے انکارکی پھیلے گی۔پاکستان سٹیل کی نجکاری روکنے کے فیصلے پر گفتگو کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس نے کہا کہ 21 ارب روپے میں سٹیل مل کی فروخت گھاٹے کا سودا ہوتا خریداروں کا بھارتیوں کے ساتھ گٹھ جوڑ تھا یہ ایک قومی اثاثہ ہے اور اس کی نجکاری کے خلاف تھا۔عالمی عدالت انصاف سے کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ آنے پر سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ کلبھوشن پاکستان میں دہشتگردی اور جاسوسی میں ملوث رہا ہے اسے فوجی عدالت سے جو سزا ملی ہے وہ برقرار ہے۔ تصدق جیلانی نے بطور ایڈہاک جج اختلافی نوٹ لکھا جو قابل ستائش ہے۔ کلبھوشن کے کیس میں نظر ثانی کا فیصلہ پاکستانی عدالت کرے گی اور پاکستان کی عدالت کے فیصلے کو دنیا کو ماننا پڑے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد