09:56 pm
بلاول بھٹو ایک بار پھر عمران خان کے ذاتیات پر حملے کا نشانہ بن گئے

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پر ایک بار پھر ذاتی نوعیت کا لفظی وار کر ڈالا ہے۔میانوالی میں اسپتال کی سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں انہوں بلاول بھٹو زرداری کی اردو زبان بولنے کی صلاحیت پر دوبارہ طنز کیا ۔اس پہلے بھی وزیراعظم نے بلاول پر تنقید کرتے ہوئے انہیں صاحبہ کہا تھا،،،جس پر وزیراعظم کو سخت تنقید سامنا کرنا پڑا تھا۔وزیراعظم عمران خان سیاسی بیان بازی کے دوران مخالفین پر ذاتی جملوں کے استعمال سے باز نہ آئے،آج میانوالی میں تقریب سے خطاب کے
دوران انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کی اردو زبان پر ایک بار پھر طنز کیا۔اس سے پہلے بھی وزیراعظم، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کےلیے نا مناسب الفاظ استعمال کرچکے ہیں، وزیرستان میں جلسہ سے خطاب میں انہوں نے بلاول بھٹوزرداری کو ’صاحبہ‘ کہہ دیا تھا۔سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیر ستان میں بلاول پر طنز نہیں تھا ان سے غلطی ہوگئی تھی۔عمران خان کے ناقدین کا کہنا ہے کہ مخالفین کےلیے ذاتی جملوں کا استعمال اور بعد میں معافی مانگنے سے بہتر ہے کہ سیاست میں ذاتی جملہ بازی سے پرہیز کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

نوکری ختم ۔۔۔گیم اوور ۔۔۔حفیظ شیخ کب تک پاکستان چھوڑنےوالے ہیں؟ نیا وزیرخزانہ کون ہوگا؟ بڑ ادعویٰ

کورونا پھر سر اٹھانے لگا، تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ