10:18 pm
لیگی رہنما نے پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

لیگی رہنما نے پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

10:18 pm

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما یونس انصاری پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز یونس انصاری نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی۔اس موقع پر وزیراعظم نے پارٹی کا روایتی مفکر انہیں پہنا کر تحریک انصاف میں شامل کیا۔واضح رہے یونس انصاری نے مسلم لیگ ن کے اراکین پنجاب اسمبلی کو وزیراعظم سے بنی گالا میں ملاقات کروا کر مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔رواں ماہ ا یونس انصاری اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے مابین لاہور میں ملاقات ہوئی تھی
۔ملاقات میں طاہربشیرچیمہ اور سمیع اللہ چوہدری سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ یونس انصاری کو نون لیگی ارکان اسمبلی کے جوڑ توڑ کے حوالے سے نیا ہدف دیا گیا ۔توقع ظاہر کی جارہی تھی کہ اس ماہ مزید نون لیگی ارکان اسمبلی کی وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرائی جائے گی۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان سے کچھ روز قبل ن لیگ کے کئی رہنماؤں نے ملاقات کی تھی جس سے سیاسی میدان میں ایک بھونچال آ گیا۔جب کہ ن لیگ میں شدید غم و غصہ بھی پایا گیا۔وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں انصاری برادران بھی شامل تھے۔ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ رواں ماہ وزیراعظم عمران خان سے مزید پندرہ منحرف لیگی ارکان کی ملاقات کرائی جائے گی۔اگست میں بھی مزید ارکان توڑے جائیں گے۔ سات لیگی ارکان نے وزیراعظم سے ملاقات کی تردید اور چار نے تصدیق کر دی۔ پنجاب میں سیاسی جوڑ توڑ اور فارورڈ بلاک بنانے کی تیاریوں میں تیزی آ گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے اپوزیشن کے منحرف ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں مرحلہ وار کروائی جائیں گی۔جولائی میں اپوزیشن کے مزید 15 ارکان کی وزیراعظم سے ملاقات کا امکان ہے جبکہ اگست میں بھی ملاقات کروائی جائے گی۔پنجاب میں فارورڈ بلاک کی تشکیل کیلئے مختلف تجاویز پر مشاورت جاری ہے۔وزیراعظمعمران خان سے ملنے والے لیگی ارکان ملاقات کے اعتراف یا انکار بارے کنفیوژ ن کا شکار ہیں۔ 13 لیگی ارکان میں سے 7 ارکان اسمبلی نے تردید کی جبکہ چار نے ڈنکے کی چوٹ پر اعتراف کر لیا ہے۔جلیل احمد شرقپوری اور یونس انصاری نے وزیراعظمسے ملاقات کا کھل کر اعتراف کیا جبکہ نشاط ڈاہا نے بھی قیادت کو ملاقات کا صاف صاف بتا دیا ہے۔غیاث الدین نے بھی اعتراف کیا کہ ان کی وزیراعظمسے حلقے کے مسائل کے حل کے لئے ملاقات ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

کورونا ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

سانپ کو کیسے مارا ؟ DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل