10:24 pm
مریم نواز کے قافلے کو حادثہ، اہم لیگی رکن اسمبلی شدید زخمی

مریم نواز کے قافلے کو حادثہ، اہم لیگی رکن اسمبلی شدید زخمی

10:24 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے قافلے کو حادثہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کے قافلے میں سابق سپیکر جاوید مرتضیٰ عباسی گر کر زخمی ہو گئے۔جاوید مرتضیٰ مریم نواز کے آگےایک گاڑی میں سوار تھے۔ڈرائیور نے اچانک گاڑی چلائی تو جاوید عباسی سمیت کئی کارکن نیچے گر گئے۔مرتضیٰ عباسی گر کر زخمی بھی ہو گئے۔جب کہ ایک کارکن گر کر بے ہوش ہو گیا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔خیال رہے آج مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی درخواست پر احتساب عدالت میںسماعت ہوئی۔
مریم نواز بھی احتساب عدالت میں پیش ہوئیں۔ مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی درخواست کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے تھے۔دوران سماعت جج نے کہا کہ نیب بتائے کہ اس الزام پر مزید کیا چاہتے ہیں۔دوران سماعت مریم نواز کو جج نے یہ بھی کہا کہ آپ اپنے وکیل کو بولنے دیں۔عدالت نے کہا کہ جب کبھی مرکزی اپیل پر فیصلہ آئے گا تو پھرعدالت دیکھے گی۔اس کے ساتھ ہی عدالتنے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کر دی ہے۔احتساب عدالت نے مریم نواز کے خلاف درخواست ناقابلِسماعت قرار دے دی ہے۔ خیال رہے مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا جس پر تحریر تھا کہ " نواز شریف کو رہا کرو"۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا نمائندے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے حال ہی میں ہونے والی گرفتاریوں پر رد عمل دیا اور کہا کہ ان کو شرم آنی چاہئیے۔ 126 دن یہاں اسلام آباد بلاک کر کے بیٹھنے والوں کو مریم نواز برداشت نہیں ہو رہی ۔ مریم نواز ابھی پہنچی نہیں اُس کا خوف پہلے ہی پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اتنا ہی خوف تھا تو کیوں سیلیکٹڈ ہوئے تھے ؟

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز