10:57 pm
حکومتی وزیر یاسمین راشد نےاپنی ہی این جی او کو 70لاکھ کی گرانٹ جاری کردی

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سے فوری مستعفی ہونے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی۔ رکن اسمبلی اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے
کہ کینسر ہسپتال سے اپنی سیاست کا آغاز کرنے والے عمران خان کینسر کے مریضوں کے ہی دشمن بن گئے ہیں۔حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں کینسر کی فری ادویات کی فراہمی بند کردی ہے۔کینسر کی ادویات گزشتہ 6سال سے بالکل مفت مل رہی تھیں۔اب کینسر کا ہر مریض ہر ماہ 30ہزار کی ادویات اپنی جیب سے خریدےگا۔وزیر صحت پنجاب ڈا کٹر یاسمین راشد نے اپنی این جی او کو 70 لاکھ کی گرانٹ جاری کردی ہے لیکن غریب مریضوں کومفت ملنے والی ادویات بند کردی ہیں۔ مطالبہ ہے کہ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدفی الفور مستعفی ہوں۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل