04:41 pm
تین کالم لکڑی پکڑی گئی

تین کالم لکڑی پکڑی گئی

04:41 pm

وقاص محمود شاہد کو گوریال جاگراں کا رہائشی ظاہر کرکے دیودار کے 75سلیپران کاجعلی پرمٹ جاری کیا گیا کہوڑی فاریسٹ پوسٹ پر جنگلات اورپولیس کی مشترکہ کارروائی میں لکڑی پکڑی گئی،محکمہ کا اظہار لاتعلقی مظفرآباد (سٹاف رپورٹر)محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزات کے ذریعے وادی نیلم کے جنگلات سے دیودار کے قیمتی درخت کاٹ کر لکڑ ی کی بھاری مقدار مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں سمگل کئے جانے کا انکشاف ۔ وادی نیلم میں تعینات ایک اعلیٰ انتظامی افسر کے بیٹے کی طرف سے غیر قانونی اور جعلی دستاویزات پر لائے جانے والی قیمتی لکڑ ی محکمہ جنگلات اور کہوڑی پولیس نے ضبط کی لیکن ایک وزیر کے حکم پر ضبط شدہ لکڑ ی اور گاڑی واگزار کردیئے گئے ۔ محکمہ جنگلات ٹھیکیداروں کے ذریعے جو لکڑی ترسیل کرتا ہے یہ لکڑی صرف دن کے وقت لائی جاتی ہے اور اندھیرا ہونے کی صورت مین گاڑی چیک پوسٹ پر کھڑی کردی جاتی ہے ۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر نیلم راجہ شاہد محمود جوکہ دھیر کوٹ کے رہائشی ہیں کے بیٹے کے نام پر رینج آفیسر جاگراں کی طرف سے دیودار کے 75نگ مالیتی 35لاکھ روپے جاگراں سے مظفرآباد لانے کا پرمٹ جاری کیا گیا ہے ۔ پرمٹ پر ڈپٹی کمشنر نیلم کے بیٹے کا نام وقاص محمود شاہد ولد راجہ محمودشاہد خان ساکنہ موہری گوجرہ حال گوریال جاگراں درج کیا گیا ہے ۔ پرمٹ میں دیودار کے 75سلیپران درج ہیں ۔ لکڑی پر WMSکا نشان ثبت ہونا ظاہر کیا گیا ہے ۔ محکمہ جنگلات کی طرف سے جو فارم 25جاری کیا گیا اس پر 83846نمبر درج ہے اس پرمٹ پرلائی گئی لکڑی کہوڑی کے مقام پر محکمہ جنگلات اور پولیس نے مشترکہ کارروائی میں ضبط کی لیکن ایک وزیر کے دبائو پر ضبط شدہ لکڑ ی اور ٹرک واگزار کردیئے گئے ۔ لکڑی کا پرمٹ بھی جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ اگر پرمٹ اصل بھی ہے تو محکمہ جنگلات نے راجہ وقاص محمود شاہد کو غیر قانونی طور پر جاگراں کا رہائشی ظاہر کرکے 75نگ لکڑ ی بشکل سلیپر کی جو منظوری دی ہے وہ قابل مواخذہ ہے جبکہ محکمہ جنگلات کی طرف سے پرمٹ سے لاتعلقی کا اظہار کیا گیا ہے ۔ لکڑی سمگل

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر