05:38 pm
چوروں نے حکومتی وزیر کو بھی نہ بخشا،وفاقی وزیر کی گاڑی چوری ہوگئی

چوروں نے حکومتی وزیر کو بھی نہ بخشا،وفاقی وزیر کی گاڑی چوری ہوگئی

05:38 pm

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے بہادرآباد سے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی گاڑی چوری ہو گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے کنوینئیر مقبول صدیقی کی گاڑی بہادر آباد مرکز سے چوری ہو گئی ہے۔ گاڑی بہادرآباد میں ایم کیو ایم مرکز کے باہر پارک کی گئی تھی۔گاڑی صبح 8بج کر 16 منٹ پر مرکز کے باہر سے چوری کی گئی۔
پولیس نے مرکز کے باہر لگے کیمروں سے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی ایم کیو ایم پاکستان خدمت خلق فاؤنڈیشن کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ایم کیو ایم کے رہنما نے گاڑی کچھ عرصہ قبل ہی

تازہ ترین خبریں