07:49 am
'ایل او سی پر بھارتی فائرنگ مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کی عکاس ہے

'ایل او سی پر بھارتی فائرنگ مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کی عکاس ہے

07:49 am

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی فائرنگ مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کی عکاس ہے، ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کا موثر جواب دیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا بھارت معصوم شہریوں کو مسلسل نشانہ بنا رہا ہے، شہریوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں