09:08 am
پنجاب میں گاڑیوں کے چالان کا جرمانہ بڑھانے کا فیصلہ

پنجاب میں گاڑیوں کے چالان کا جرمانہ بڑھانے کا فیصلہ

09:08 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب میں گاڑیوں کے چالان کا جرمانہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔کم عمر موٹر سائیکل چلانے پر 500روپے جرمانہ کرنے کی سفارش پیش کی گئی ۔دوسری جانب غیر قانونی نمبر پلیٹ لگانے پر موٹر سائیکل ایک ہزار، کار کو 2 ہزار جرمانہ ہو گا۔ ٹریفک مینجمنٹ ریفارمز صوبائی موٹر وہیکلزکا ترمیمی بل 2019 تیار کرلیا گیا ۔حتمی منظوری پنجاب کا بینہ کے اجلاس میں لی جائے گی ، وزیر قانون بشارت راجہ کا بیان ۔

تازہ ترین خبریں