04:12 pm
حساس معاملہ ہے ، اس معاملے پر ان کیمرہ بریفنگ لی جائے، عمر ایوب

حساس معاملہ ہے ، اس معاملے پر ان کیمرہ بریفنگ لی جائے، عمر ایوب

04:12 pm

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرتوانائی عمرا یوب خان نے بین الاقوامی مرکز برائے سرمایہ کاری تنازعات(آئی سی ایس آئی ڈی ) کی جانب سے ریکوڈک کیس میں پاکستان کو 5.9ارب ڈالر جرمانہ کیے جانے سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پرجواب دینے سے گریز کیا ۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں بین الاقوامی مرکز برائے سرمایہ کاری تنازعات(آئی سی ایس آئی ڈی ) کی جانب سے ریکوڈک کیس میں پاکستان کو 5.9ارب ڈالر جرمانہ کیے جانے سے متعلق توجہ دلاؤ
نوٹس پر وزیرتوانائی عمر ایوب نے جواب دینے سے گریز کیا اور کہا کہ یہ حساس معاملہ ہے ، اس معاملے پر ان کیمرہ بریفنگ لی جائے

تازہ ترین خبریں