04:50 pm
ٹیکسٹا ئل سیکٹر کی مجموعی برآمدات میں 1فیصد کمی

ٹیکسٹا ئل سیکٹر کی مجموعی برآمدات میں 1فیصد کمی

04:50 pm

فیصل آباد (آئی این پی )ٹیکسٹا ئل سیکٹر کی مجموعی برآمدات میں 1فیصد کمی وزارت خزانہ نے برآمد کندگان صنعت کاروں کے اربوں روپے روبیٹسیلز ٹیکس کی مد میں دبا رکھے ہیں ڈالر کی اونچی اُڑان بھی ملکی برآمدات میں اضا فہ نہ کر سکی تفصیل کے مطا بق مالی سال 017/018میں ملکی ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات 13ارب 52کروڑ ڈا لر تھی جو مالی سال 018/019میں 1فیصد کمی کے ساتھ 13ارب 33کروڑڈا لر رہی برآمدکندگان اورصنعتکاروں کے مطا بق سا بقہ حکو مت نے برآمد کندگان اور صنعتکاروں کے اربوں روپے روبیٹ اور سیلز ٹیکس کی مد میں دبا رکھے
ہیںجس کی وجہ سے برآمد کندگان کو پریشا نی کا سامنا رہا ڈالر کی اونچی اُڑان بھی پاکستانی ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات بڑھ نہیں سکی برآمد کندگان نے پی ٹی آئی حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ فوری طور پر سینکڑون تا جرون صنعتکاروں اور برآمد کندگان کا روبیٹاور سیلز ٹیکس کی مد مین روکا گیا پیسہ واپس کر ئے تا کہ پاکستان کی برآمدات بڑھ سکیں ۔