04:51 pm
راجہ ریاض کا بار بار پیپلزپارٹی میں واپسی کی کوششوں میں ناکامی پر خون کھول اٹھا

راجہ ریاض کا بار بار پیپلزپارٹی میں واپسی کی کوششوں میں ناکامی پر خون کھول اٹھا

04:51 pm

فیصل آباد (آئی این پی )پیپلز پارٹی میں کیوں رہا ا ن کے دور اقتدار میں غلط کا موں پر خاموش کیوں رہا شر مندہ ہوں ان خیالات کا اظہار سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی را جہ ریاض نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا اقتدار اور اپوزیشن کی مزے لوٹنے کے بعد پیپلز پارٹی سے علیحدگی کے 2سال بعد پیپلز پارٹی میں رہنے پر شرمندگی کا اظہار کیا
ذرائع کے مطا بق را جہ ریاض احمد خان پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سا بق وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کو شکست دیکر قومی اسمبلی کے رکن بنے تھے مگر انہیں پی ٹی آئی میں وہ مقام اور عزت نہیں ملی جو پیپلز پارٹی میں تھی انہوں نے متعدد بار پیپلز پارٹی میں واپسی کی کوششیں کیںمگر فیصل آباد مقا می راہنما ؤن نے ان کی بھر پور طریقے سے مخالفت کی جس کی وجہ سے وہ پیپلز پارٹی دوبارہ شا مل نہیں ہو سکے ذرائع کے مطا بق پیپلز پارٹی کے سا بق ڈویژنل کوارڈینیٹر راجہ ریاج احمد خان نے پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمو لیت میں ناکا می پر پیپلز پارٹی کے خلاف ز بان کھو لنا شروع کی ۔

تازہ ترین خبریں