05:26 am
ایک پارٹی کے لوگوں نے گڑبڑ کی: ظفر الحق

ایک پارٹی کے لوگوں نے گڑبڑ کی: ظفر الحق

05:26 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما راجہ ظفر الحق نے کہا ہے کہ ہمیں اندازہ ہے کہ کس نے ووٹ نہیں دیئے، صبح ہی پتہ چل گیا تھا کہ ہمیں کتنے ووٹ ملیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا
کہ زیادہ تر ایک پارٹی کے لوگوں نے گڑ بڑ کی، جو فورسز چیئرمین سینیٹ کو بچانا چاہتی تھیں وہ کامیاب ہوگئیں۔

تازہ ترین خبریں