08:01 am
ایل این جی کیس: نواز شریف کا نام انکوائری سے نکال دیا گیا

ایل این جی کیس: نواز شریف کا نام انکوائری سے نکال دیا گیا

08:01 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایل این جی کیس میں نواز شریف کا نام انکوائری سے نکال دیا گیا، اس کیس کی انکوائری میں نواز شریف کا نام شامل تھا۔نیب ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے جسمانی ریمانڈ میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا
ایل این جی معاہدے اور ٹرمینل ٹھیکے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، ایل این جی معاہدہ ملکی و بین الاقوامی قوانین کے مطابق کیا، ملک میں توانائی بحران کی وجہ سے قطر سے ایل این جی خریدی، قطر سے ایل این جی دیگر ممالک کی نسبت کم ترین نرخ پر خریدی۔

تازہ ترین خبریں